نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

دسمبر, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بڑا ہوکر ٹرک بنوں گا!

محمد عمران جونیجو بڑا ہوکر ٹرک بنوں گا ! لاڑ سائنس اور ریاضی ٹیسٹ میں بچے ٹیسٹ کے دوران آپ کو پڑھ کر حیرانگی ہوگی کہ ٹرک تو جاندار نہیں ہے پھر یہ بڑا کیسے بنے گا؟ تو اس میں حیران ہونے والی بات نہیں ہے کیونکہ ہم جو خواب دیکھیں اگر وہ خواب پورے ہوں تو پھر اور کیا چاہیئے ہاں اس لیئے ٹرک بھی بڑا ہو سکتا ہے۔ اس کا جواب میں آج آپ کو اس بلاگ میں دینے والا ہوں۔ آپ یہ تو ضرور جانتے ہونگے کہ ٹرک، رکشہ، ٹرالی جیسی گاڑیوں پر انتہائی خوبصورت تصاویر اور معنی خیز جملے لکھے ہوتے ہیں۔ مگر ہم ان کو پڑھ کر ہنسی مذاق میں اڑا دیتے ہیں۔ سب سے مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہ کمال کا آرٹ لکھنے اور بنانے والوں کو بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کے کام میں کتنے راز چھپے ہوئے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا سبب غربت ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے بچے تعلیم حاصل نہیں کر پاتے اور مجبورا ان کے والدین مزدوری کرنے پر لگا دیتے ہیں۔ ان بچوں کا ذہین ہونے کا اندازہ ان کے اُس آرٹ سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جن کو عوام دیکھ کر صرف لطف اندوز ہی ہوتی ہے۔ چند سال پہلے کی بات ہے کہ میں اپنی گاڑی میں جا رہا تھا تو ایک رکشہ کے پی...